APCA Header
آہم خبریں
گوجرانوالا: ملازمین کے مشترکہ لاہور احتجاج کے 10 فروری 2026 کی مکمل حمایت کرتے ہیں ایپکا شہید ساقی کے صوبائی و مرکزی رہنماء شھباز چھٹہ اور ملک الطاف کی قیادت میں بھر پور شرکت ہوگی اور پنجاب بھر کے دیگر ساتھی بھی اپنے اپنے حصہ کا فرض ادا کریں
گوجرانوالا: ملازمین کے مشترکہ لاہور احتجاج کے 10 فروری 2026 کی مکمل حمایت کرتے ہیں ایپکا شہید ساقی کے صوبائی و مرکزی رہنماء شھباز چھٹہ اور ملک الطاف کی قیادت میں بھر پور شرکت ہوگی اور پنجاب بھر کے دیگر ساتھی بھی اپنی اپنی حصہ فرض ادا کریں
اسلام آباد: اسلام آباد میں وزات خزانہ سیکریٹریٹ کے سامنے رحمان باجواہ چیف کوآرڈینیٹر اگیگا پاکستان کی قیادت میں 26جنوری 2026 کو گیارہ بجے احتجاج ہوگا -رحمان باجواہ
کراچی: ملک بھر کے ملازمین ساتھیو جنوری 26 سال2026 کو اپنے اپنے دفتر میں بلوچستان کے ملازمین کے ساتھ مکمل یکجھتی کرتے ہوئے اپنے بازوں پر سیاح پٹیاں باندھ کر احتجاج رکارڈ کرائیں اور احتجاج بھی کر سکتے ہیں - ایپکا شہید ساقی
کوئٹہ: پروفیسر عین الدین کبزئی پہلے #معطل کیا اور اب #تنخواہ_کی_بندش میں جُھکا نہیں ، مَیں بکا نہیں ، کہیں چُھپ چُھپا کے کھڑا نہیں...! جو ڈٹے ہُوئے ہیں مَحاذ پر ، مُجھے اُن صفوں میں تلاش کر...!
کراچی: بلوچستان میں ملازمین کو 90 دن کیلئے سسپینڈ کرنا نااہلی ہے ایسے ہتھکنڈوں سے ملازمین کو ڈرایا یا دھمکایا نہیں جا سکتا ہے ملازمین کے جائز مطالبات جلد منظور کرکے ملازمین کی بیچینی ختم کرائی جائے- ایپکا شہید ساقی
حیدرآباد: وفاقی طرز پر 30 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس کے حق میں ڈٹ جانے والے، جیل بھرو تحریک - پولیس گاڑیوں میں بیٹھ کر رضاکارانہ گرفتاری دینے والے بلوچستان گرینڈ الائنس سرکاری ملازمین کی جدوجہد کو سرخ سلام!
کوئٹہ: معطل اساتذہ و ملازمین کی فوری بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ حکومت بلوچستان گرینڈ الائنس سے سنجیدہ مذاکرات کرے اور جون 2025ء سے زیر التواء مطالبات پر عملدرآمد کا باضابطہ اعلان کرے۔
کوئٹہ: بلوچستان میں اساتذہ و ملازمین کے بنیادی اور جائز حق حاصل کرنے کے لیے پرامن احتجاج پر جاری ریاستی جبر، گرفتاریوں اور ان کی معطلیوں پر عوامی ورکرز پارٹی شدید تشویش کا اظہار کرتی ہے اور اس کی بھرپور مذمت کرتی ہے۔
کراچی: وفاقی طرز کا ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس صوبائی ملازمین کی تذلیل.کاسبب کیوں جب کہ آئیں کا.ارٹیکل 25 اور38 ملازمین کو حق دیتا ہےکہ ملازمین کو.یکساں مراعات دی جائیں تو صوبائی حکومتین بلخصوص بلوچستان, پنجاب وسندھ وفاقی حکومت کی طرز پر مراعات دینے سے انکاری کیوں؟
For Membership

Divisional Executive Body Extended Period Up to 31-Dec 2025

ایپکا پاکستان (شھید ساقی) میں مرکزی٬ صوبائی ٬ ڈیزن اور اضلاع کی نمائندگی کیلئے اپنی نامینیشن فارم بھریں۔ خالی عہدوں اور غیر متحرک عہدیداروں کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے مرکزی ایگزیکیوٹو اور صوبائی باڈی٬ ڈویزن اور اضلاع تشکیل نو کا کام شروع کریا گیا ہے-
صوبائی ٬ ڈویزن اور اضلاع کی باڈی میں دسمتر 2025 تک توسیع کی گئی ہے یونٹ اور محکماتی سکیٹر کے ساتھی بھی نمائندگان کا خود چناوُ کریں-
ممبر شپ کا دوبارہ فارم نہیں بھریں ٬ پرانے ساتھیوں پروفائیل محفوظ ہے
لنک پر کلک کی جائے-