سندھ کے ملازمین مشترکہ جدوجھد کریں احتجاج عارضی نہیں مسلسل دھرنا دیا جائے جب تک حکومت سندھ ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس کی منظوری تمام ملازمین کیلئے نہیں کرتی ہے

ہم احتجاج نہیں
دھرنے اور حیدراباد سے کراچی تک لانگ مارچ کی ضرورت محسوس کرتے ہیں اور اسکی اشد ضرورت ہے . ملازم ساتھی اپنی رائے دیں
واضع رہے پولیس سے جدوجھد کرنے والے شرکاء کو لڑانے, ٹکرانے اور زخمی کرانے کی کوئی ضرورت نہیں پرامن جدوجھد اور احتجاجی دھرنا مسئلہ کا حل ہے. لاکھوں ملازمین رلیف کا حصول چاہتے مگر وہ گھروں میں یا دفاتر میں کلکیولیٹر لیکر حساب کرتے ہیں یا دوسروں کی جیبوں سے مختلف کاموں پر اپنا بڑا حصہ وصول کرنے میں مصروف ہوتے ہیں اور جدوجھد سے دور ہوتے انکے لئے دوسروں کو تکلیف سے گذارنا ناانصافی ہوگی یہ کافی نہیں کہ جدوجھد کیلئے اپنا خرچ کرکے شرکت کرتے تبتی دھوپ سارا دن نعرے لگاتے رہتے ہیں - دے دو دے دو حق ھمارا
اس جدوجھد میں پہلے مرحلہ میں کم سے کم سندھ کی مختلف تنظیمیوں کے ورکرز اور رہنماؤں کی تجاویز کی ضرورت ہے اگر متفق ہیں خدمت اور جدوجھد کے لئے تیار ہیں نعرے لگاتے آگے بڑھو-