APCA Header
آہم خبریں
حیدرآباد: پینشن حق ہے خیرات نہیں پینشن کے پرانے رولز بحال کئے جائیں پینشن و تنخواہوں میں اضافہ تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے تناظر میں کیا جائے ۔ www.apcapk.com
حیدرآباد: تمام ملازمین کو ڈسپیرٹی رڈکشن الائونس طرز کا رلیف نہیں مگر تنخواہ دار طبقہ کو انکم ٹیکس -کٹوتی سے استشنئ دیا جائے www.apcapk.com
حیدرآباد: سندھ کے ملازمین 8 جون 2026 کو کراچی میں میگا دھرنا کرین گے دھرنے کا مقصد اسکیل روائیز کرنا اور سندھ حکومت نے جو مطالبات التوا میں رکھیں انکی منظوری ہے٬ پینشن حق ہے ٬ گروپ انشورنس اور بھبود فنڈ کی رقم ریٹائرمنٹ کے وقت ادائگی ملازمین کا آئینی حق ہے-ملازم ا
حیدرآباد: تنخواہوں میں اضافہ اور اکتوا میں پڑے ہوئے مسائل کے ہل کیلئے ینگ ٹیچر ا؛ائنس کے زیر اہتمام احتجاج کی تاریخ 23/5/2026 قمام : پریس کلب حیدرآبادن میں احتجاج ہوگا بوقت: 10 بجہ صح چلو چلو پریس کلب حیدرآباد چلو بلا تفریق چلو
حیدرآباد: ملازمین نمائندہ تنظیموں کے رہنماء نے کہا کہ ملازمین کو سڑکوں پر آنے کا کوئی شوق نہیں مگر حکومت ملازمین اور پینشنرز کا معاشی احتصالی کیا جا رہا ہے
حیدرآباد: سپلا اور ہے تے الف کی میزبانی کے تحت آج حیدرآباد میں اجلاس جاری ہے سول ملازمین کے مسائل کے حل کیلئے جدوجھد کو تیز کرنے پر غور کیا جا رہا
حیدرآباد: وفاق اور صوبائی حکومتیں ملازمین کا حق غذب کرکے رکھا ہے رلیف کیلئے شرط *ملازم کا مرنا* اس فنڈ سے ورثاء کو خیرات دی جاتی ہے٫ خیرات نہیں ریٹائرمنٹ کے وقت *یکمشت بھبود فنڈ اور گروپ انشورنس کی رقم ادائگی کا حق دیا جائے* ۔
حیدرآباد: صوبائی صدر ایپکا پاکستان شھید ساقی سندھ اعجاز بھٹو نے حیدرآباد ڈویژنل ایگزیکٹیو باڈی کا نوٹیفکیشن جاری کیا چیئرمین ندیم احمد آرائین، کلیم اللہ جوکھیو صدر و دیگر شامل ہیں
گوجرانوالہ: ڈسپیئرٹئ رڈکشن الائونس طرز کی مراعات نہیں برابری کی بنیادوں پر وفاقی آئینی عدالت طرز اور صدارتی اور قومی اسیمبلی اور سیکریٹریٹ ملازمین ۔کی طرز مراعات کے ساتھ ساتھ اسکیل روائیز کئے جائیں
گوجرانوالہ: سول ملازمین کو انکم ٹیکس کٹوتی سے استشنئ دی جائے ، بھاری ٹیکسز کا بوجھ سرکاری ملازمین پر ڈالنا ناانصافی ہے
For Membership

Amendments in the West Pakistan Civil Services Pension Rules 1963 under section 26 of the Sindh Civil Servants Rules 1973

Amendments in the West Pakistan Civil Services Pension Rules 1963 by the Finance Department, Government of Sind, such as the Notification issued on 6 August 2025