GOVERNMENT OF SINDH, FINANCE DEPARTMENT ISSUED LETTERS REGARDING PENSION ISSUES WHICH ARE KEPT IN ABAYENCE
حکومت سندھ کا خوش آئیند فیصلہ ہے اور محکمہ فنانس کے جاری کردہ لیٹرز کی وجہ سندھ بھر کے ملازمین کی مایوسی میں کمی ہوئی ہے
WWW.APCAPK.COM
محکمہ خزانہ، حکومت سندھ نے 6 اکتوبر 2025 کو صوبائی کابینہ کے فیصلوں کے بعد 10 اکتوبر 2025 کو دو اہم نوٹیفکیشن جاری کیے ہیں۔ 🔹 نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ پچھلے آفس میمورنڈم اور ایون نمبرز کے نوٹیفیکیشنز - مورخہ 31 جولائی 2025، 6 اگست 2025 اور 18 اگست 2025 - کو ان کی متعلقہ تاریخوں سے جاری ہونے اور اگلے احکامات تک موخر کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدامات سندھ بھر کے ملازمیں کی جدوجھد کا نتیجہ ہے اسلئے سندھ کابینہ نے تمام انتظامی محکموں میں طریقہ کار کی وضاحت اور اچھی حکمرانی کو یقینی بناتے ہوئے مالیاتی ضوابط کا جائزہ لینے اور ہموار کرنے کے لیے حکومت کی جاری کوششوں کی عکاسی کرتے ہیں