APCA Header
آہم خبریں
کراچی: سندھ کے ملازمین اپنے مشترکہ۔مفاد۔اور۔مطالبات کی منظوری کیلئے عملی۔جدوجھد میں بھرپور۔شرکت۔کریں- بلا جدوجھد کے کچھ نہیں ملنا ہے
حیدرآباد: "*رشوت، سفارش اور اقربا پروری کا خاتمہ — مضبوط پاکستان کی ضمانت*" پیغام یہ ہے کہ یہ خرابیاں معاشرے، اداروں اور معیشت کو کمزور کر رہی ہیں، لہٰذا ان کے خلاف عملی اقدامات ضروری ہیں۔- ایپکا شہید ساقی
Karachi: Our Message! Strong Employees • Strong Institutions • Strong Pakistan Equal Rights • Fair Salaries • Dignity for Every Employee One Grade • One Standard • One Compensation System Justice for Employees is Justice for Society
Karachi: Our Message! Strong Employees • Strong Institutions • Strong Pakistan Equal Rights • Fair Salaries • Dignity for Every Employee One Grade • One Standard • One Compensation System Justice for Employees is Justice for Society
لاہور: آج ۳ جولائی ۲۰۲۶ کو اگيگا کے لاہور میں اجلاس کے بعد ۲۲ جولائی ۲۰۲۶ سے پنجاب بہر ملازمین کی مرحلہ وار تحریک شروع ہوگی٬ تعلیمی بائکات٬ قلم چھوڑ ہڑتال٬ دفاتر کی تالا بندی اور پریس کلب اور ڈ پٹی کمشنرز کے دفاتر کے سامنے احتجاجی مظاہرے ہونگے- رحمان باجواہ
حیدرآباد: کلک لنک اور اپیکا پاکستان میں اپنا ممبر شپ فارم بھریں ٬ دوبارہ فارم بہرنے سے گریز کیا جائے نئے ممبرس کو یونٹ تحصیل ٬ اصلاع اور ڈویزن سطح پر نمائندگی دی جائے گی -ایم اے بھرگڑی
کراچی: سندھ کے سرکاری ملازمین کے آئینی، قانونی اور معاشی حقوق کے تحفظ اور 11 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈز کی منظوری کے سندھ کابینہ اور وزیر اعلئ سندھ سے مطالبا ہے اگر ملازمین کے جائر مطالبات میں مزید ٹال مٹول کی گئی تو گذشتہ سال کی طرح جدوجھد کی تحریک جنم لے سکتی ہے
کراچی: سندھ حکومت ایک مرتبہ دوبارہ سندھ کے ملازمین کو ڈپیئرٹی رڈکشن الائونس سے محروم رکہا ہے ٬ سال 2025 کا 30 فیصد اور اس سال 2026 کا 15 فیصد ملازمین کا حق ہے ٬ ملازمین میں سخت مایوسی ہے ہمارا مطالبا ہے سندھ حکومت گریڈ 1 تا 22 کو 53 فیصد رلیف دینے کا فیصلا کرے
حیدرآباد: 4/4 الوداعی پارٹی میں مختلف رہنمائوں نے خطاب اور مسٹر نیاز کی خدمات پر اپیکا اور ریلوے محنت کش مزدور یونین نے ملازمین حقوق کیئے کام کرنے پر زور دیا ٬ منظور ملاح نے کہا کہ نیاز قیادت میں ریلوے میں جو مستقبل ریفرینڈ م ہو رہا ہے اس میں بڑی جیت حاصل ہوگی
حیدرآۃاد: 3/4 اپیکا شہید ساقی کے صوبائی صدراعجاز بہٹو٬ احسان علی مگسی٬ عندالغفور عباسی٬ غلام نبی سیال٬ عمران علی جکہرو٬ احسان عالمانی و دیگر شریک ہوئےاس موقعہ پر ساتھیوں نےپھولوں اور نوٹوں کے ہار پہنائے٬ سندھی ٹوپیوں کے تحفے اور سندھی اجرک اور لونگیان پیش کی گئی
For Membership

PENSION IN CASE OF RE-EMPLOYMENT/ APPOINTMENT AFTER RETIREMENT (Policy withdrawn)

فکر نا فاقہ عیش کر کاکہ-
کیا ریٹائرمنٹ کے بعد آفسران کے علاوہ کوئی چھوٹا ملازم بہی بہرتی ہوتا ہے؟
وفاقی اور صوبائی حکومتوں پر بوجھ صرف سرکاری سول لائیں ڈپارٹمنٹ ملازمین اور پینشنرز ہیں ۔
ملک کا خزانہ کرپشن اور غیر معیاری مٹیریل کے استعمال اور ٹھیکیداروں اور نجکاری کے نام پر لوٹ مار جاری ہے کیوں کی اس میں حکومتی لوگ صف اول کے کام میں مصروف ہیں !
دوسری جانب حکومت کا وہ فیصلہ بھی واپس لیا گیا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد پینشن یا تنخواہ لینا بوجھ قرار دیا گیا تھا اب دوبارہ دونوں مراعات پہلے کی طرح حاصل ہونگی تو 2024 کے نئے بھرتی ملازمین کی پیشن بار کیوں ہے ؟ اور انکی تنخواہوں سے %10 فیصد کٹوتی بھی ناانصافی ہے!
پینشن حق ہے خیرات نہیں مگر سرمایہ داری اور ٹھیکیداری نظام کو ترجیح میں سرکاری ملازمین وزراء اور مشیران حکومت کو کیوں لگ رہا ہے بوجھ بن گئے ہے افسوس