APCA Header
آہم خبریں
حيدرآباد: "بارگاہ الہی" میں آپکے لۓ اور اپ کے اہل خانہ کے لیے ہمیشہ دعا گو ہوں کہ اپ کو اور اپ کے اہل خانہ کو دین و دنیا میں "عزت "سلامتی"صحت مندی اور دائمی"خوشیوں" نصیب فرما اللہ تبارک و تعالی "مالک" ارض و سماء آپکا ہمیشہ "نگہبان" رہے
حيدرآباد: ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کے آئینی مرکزی چیئرمین نے مشترکہ مشاورت کے ذریعے منشور کے طور پر انتخابات کا کام مکمل کرنے کے لیے ایک ایگزیکٹو باڈی بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
حيدرآباد: سابقہ ادوار میں جس آئین کے تحت حلف اٹھایا اس کی انحرافی ملازم دوستی نہیں? ذاتی انا ومفاد ہے خود ساختہ چیئرمین دوسروں پر تنقید کرتا رہا الیکشن کا راگ الاپتے رہنے والا کیوں بھول کیا ہے اس کی نئی 2026 میں ریٹائرمنٹ ہے ریٹائرمنٹ سے دو ماہ پہلے خود کو چیئرمن
حيدرآباد: غیر آئینی خود ساختی چیئرمین سجاد سرائکی کی تائید کرنے والے شھباز چھٹہ فیصل آباد اور اور شکیل خان پشاور کو ایپکا پاکستان۔ شہید ساقی میں گروپ بندی کرنے پر شدید مذمت کرتے ہیں
حیدرآباد: مرکزی ، صوبائی ، ڈویژنل او ر دیگر سیکٹر کی تمام باڈی کی مدت کے خاتمہ کے بعد مشاورت مرکزی و صوبائی اور ڈویژن سطح پر نام طلب کئے ہیں جلد عبوری باڈیز تشکیل دی جائیں گی- زیڈ اے شیخ
لاہور: لاہور دھرنا ملازمین کے مسائل پر 30 دنوں میں رپورٹ پیش کرنے کے احکامات چیف سیکریٹری پنجاب نے دئے اور مجاز افسران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی اور دھرنا عارضی مؤخر کیا گیا ہے -رحمان باجواہ
لاہور: لاہور دھرنے میں سمیع اللہ خلیل بابائے اگیگا و دیگر خیبرپختونخواہ سے دھرنے میں شرکت اشرافیہ اور مراعات یافتہ ملازمین کی منہ پر تماچہ
لاہور: لاہور کی سرد رات میں دھرنا دینے والے ان غیور ملازمین کی جرات کو سلام #لاہور_دھرنا تیسرے دن میں داخل ہو گیا
لاہور: نچلی سطح پر ملازمین کے مطالبات پر مذاکرات کی آفر آئی ہے لیکن مذاکرات مریم نواز اور ذمہ داران سے ہونگے-رحمان باجواہ
اسلام آباد: لاہور کے احتجاج کو کامیاب کرنے اور ملازمین کی بھرپور شرکت کو یقینی بنانے کیلئے اگیگا قائد رحمان باجواہ ساتھیوں کے ہمراہ اسلام آباد سے لاہور روانہ
For Membership

ملازمین کے مشترکہ لاہور احتجاج کے 10 فروری 2026 کی مکمل حمایت کرتے ہیں

ملازمین کے مشترکہ لاہور احتجاج کے 10 فروری 2026 کی مکمل حمایت کرتے ہیں
ملازمین کے مشترکہ لاہور احتجاج کے 10 فروری 2026 کی مکمل حمایت کرتے ہیں
ایپکا شہید ساقی کے صوبائی و مرکزی رہنماء شھباز چھٹہ اور ملک الطاف کی قیادت میں بھر پور شرکت ہوگی اور پنجاب بھر کے دیگر ساتھی بھی اپنی اپنی حصہ فرض ادا کریں
پنجاب کے ملازمین کے مسائل حل کئے جائیں اور تمام ملازمین نمائندہ تنظیمیں اپنی اپنی سطح پر۔جدوجھد کو تیز کریں۔
سال 2026 بجٹ کے اھم
مطالبات * اسکیل 2026 میں روائیز کئۓ جائیں۔
مہنگائی اور ٹیکس کا بوجھ سب سے زیادہ سول ملازمین پر ہے اور ملازمین کا استحصال بند کیا جائے- * ملازمین کی تنخواہوں سے انکم ٹیکس کٹوتی بند کی جائے * دوہرے معیار کا خاتمہ کرکے کم سے کم %200 فیصد ملازمین کو تنخواہوں میں رلیف دیا جائے۔ ھائوس ھائرنگ کی طرز ھائوس رینٹ الائونس ، کنوینس الائونس اور میڈیکل الاؤنس میں اضافہ کیا جائے ۔ مرنے کا شرط ختم کرکے عدالت عالیہ کے فیصلے اور بلوچستان حکومت کی طرز گروپ انشورنس اور بھبود فنڈ کی رقم یکمشت ریٹائرمنٹ کے وقت ادا کی جائے۔۔
https://www.apcapk.com
ایپکا پاکستان (شہید ساقی)