APCA Header
آہم خبریں
حیدرآباد: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے اسکیل روائیز کرنے٬ 7 فیصد ایڈھاک الائونس٬ اسپیشل کنوینس الائونس اور 50 فیصد سرکاری ملازمین کے موجودہ کنوینس الائونس میں اضافہ٬ کم سے کم تنخواہ 4300 رویپہ دینے کیئے گریڈ 1 تا 2 کے ملازمین کو الائونس دینے کے الک الگ نوٹیفکیش
کراچی: وفاقي حکومت وزارت خزانہ نے ملازمین کے نئے پے اسکیل روائیز 2026 جاری کرنے بعد سندھ بلوچستان٬پنجاب ٬ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان حکومت نے الگ الگ اپنے صوبائی ملازمین کو رلیف دینے کے نوٹیفکیشن جاری کئے مگر دوبارہ ڈ سپیئرٹی رڈ کشن نہیں دیا ہے
اسلام آباد: وفاقی حکٗومت وزارت خزانہ نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے٬ اسکیل روائیز ٬ کنوینس الائونس میں %50 فيصد اضافہ اور %15 فیصد ڈ سپیئرٹی رڈ کشن الائونس کے الگ الگ نوٹیفیکشن جاری کردئے گئے ہیں ٬ ملک بھر کے ملازمین کو شدید انتظار تھا
حیدرآباد: تنخواہوں میں اضافہ اور اسکیل روائیز 2026 کا وفاقی نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد صوبائی حکومتیں اپنے اپنے صوبے کا نوٹیفکیشن کریں گے
حیدرآباد: گسٹا سندھ. کے اتنخاب 2026 میں اتحاد پینل کے مسٹر اعجاز حسین اعوان اور مسٹر منظور احمد و دیگر نمائندگان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ایپکا پاکستام (شہید ساقی)
کراچی: سندھ کے ملازمین اپنے مشترکہ۔مفاد۔اور۔مطالبات کی منظوری کیلئے عملی۔جدوجھد میں بھرپور۔شرکت۔کریں- بلا جدوجھد کے کچھ نہیں ملنا ہے
حیدرآباد: "*رشوت، سفارش اور اقربا پروری کا خاتمہ — مضبوط پاکستان کی ضمانت*" پیغام یہ ہے کہ یہ خرابیاں معاشرے، اداروں اور معیشت کو کمزور کر رہی ہیں، لہٰذا ان کے خلاف عملی اقدامات ضروری ہیں۔- ایپکا شہید ساقی
Karachi: Our Message! Strong Employees • Strong Institutions • Strong Pakistan Equal Rights • Fair Salaries • Dignity for Every Employee One Grade • One Standard • One Compensation System Justice for Employees is Justice for Society
Karachi: Our Message! Strong Employees • Strong Institutions • Strong Pakistan Equal Rights • Fair Salaries • Dignity for Every Employee One Grade • One Standard • One Compensation System Justice for Employees is Justice for Society
لاہور: آج ۳ جولائی ۲۰۲۶ کو اگيگا کے لاہور میں اجلاس کے بعد ۲۲ جولائی ۲۰۲۶ سے پنجاب بہر ملازمین کی مرحلہ وار تحریک شروع ہوگی٬ تعلیمی بائکات٬ قلم چھوڑ ہڑتال٬ دفاتر کی تالا بندی اور پریس کلب اور ڈ پٹی کمشنرز کے دفاتر کے سامنے احتجاجی مظاہرے ہونگے- رحمان باجواہ
For Membership

ملازمین اور پینشنرز کے جائز مطالبات منظور کئے جائیں اور ملازمین کو انکم ٹیکس کٹوتی سے استشنئ دیا جائے اور اسکیل روائیز کی اشد ضرورت ہے ڈسپیئرٹی کیلئے سال بھر ملازمین احتجاج کرتے صوبائی حکومتیں آئین کے خلاف مراعات سے ملازمین کو محروم رکھا

ملازمین اور پینشنرز کے جائز مطالبات منظور کئے جائیں اور ملازمین کو انکم ٹیکس کٹوتی سے استشنئ دیا جائے اور اسکیل روائیز کی اشد ضرورت ہے ڈسپیئرٹی کیلئے سال بھر ملازمین احتجاج کرتے صوبائی حکومتیں آئین کے خلاف مراعات سے ملازمین کو محروم رکھا
گیارہ ارب کا جھاز خرید برائے وزیر اعلئ پنجاب ، 9 ارب کی گاڑی خرید برائے چیئرمین سینٹ اور مہنگائی کا طوفان برپا کرنا اور پیٹرول کی قیمتوں میں 435 فیصد اضافے کے بعد بجٹ 2026 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی آئینی عدالت اور صدارتی اور قومی اسیمبلی کے ملازمین کے برابر کرکے اسکیل روائیز کئے جائیں ، ڈسپیئرٹی رڈکشن طرز پر نہیں نہیں چائے صرف اسکیل روائز کئے جائیں ٹیکس کٹوتی سے سول ملازمین کو استشنئ دیا جائے
اور میڈیکل الائونس کم سے کم 15 ھزار ماھانہ کیا جائے کیوں کے 2008 کے بعد %1600-55 فيصد انساني زندگی کے بچاوُ کی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ڈاکٹرز کی فیس الگ ہے سرکاری اسپتال ہم پر تجربات کررہے ہیں اور کنوینس الائونس پیٹرول کی قیمت بڑہنے کے حساب سے بڑھایا جائے ایک اندازے کے مطابق کم سے کم %435 فیصد پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے یہ مطالبا جائز ہے کہ ماہانہ 20000 ھزار سے کم کنوینس الائونس دینا بڑی ناانصافی ہوگی ٬ ہائوس رینٹ الائونس ھائوس ھائرنگ طرز پر دیا جائے پینشنرز کا حق بحال کرکے مہنگائی تناسب سے اضافہ کیا جائے
جو ساتھی متفق ہے وہ آگے Forward کریں


ایپکا پاکستان شہید ساقی
https://www.apcapk.com