APCA Header
آہم خبریں
حیدرآباد: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے اسکیل روائیز کرنے٬ 7 فیصد ایڈھاک الائونس٬ اسپیشل کنوینس الائونس اور 50 فیصد سرکاری ملازمین کے موجودہ کنوینس الائونس میں اضافہ٬ کم سے کم تنخواہ 4300 رویپہ دینے کیئے گریڈ 1 تا 2 کے ملازمین کو الائونس دینے کے الک الگ نوٹیفکیش
کراچی: وفاقي حکومت وزارت خزانہ نے ملازمین کے نئے پے اسکیل روائیز 2026 جاری کرنے بعد سندھ بلوچستان٬پنجاب ٬ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان حکومت نے الگ الگ اپنے صوبائی ملازمین کو رلیف دینے کے نوٹیفکیشن جاری کئے مگر دوبارہ ڈ سپیئرٹی رڈ کشن نہیں دیا ہے
اسلام آباد: وفاقی حکٗومت وزارت خزانہ نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے٬ اسکیل روائیز ٬ کنوینس الائونس میں %50 فيصد اضافہ اور %15 فیصد ڈ سپیئرٹی رڈ کشن الائونس کے الگ الگ نوٹیفیکشن جاری کردئے گئے ہیں ٬ ملک بھر کے ملازمین کو شدید انتظار تھا
حیدرآباد: تنخواہوں میں اضافہ اور اسکیل روائیز 2026 کا وفاقی نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد صوبائی حکومتیں اپنے اپنے صوبے کا نوٹیفکیشن کریں گے
حیدرآباد: گسٹا سندھ. کے اتنخاب 2026 میں اتحاد پینل کے مسٹر اعجاز حسین اعوان اور مسٹر منظور احمد و دیگر نمائندگان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ایپکا پاکستام (شہید ساقی)
کراچی: سندھ کے ملازمین اپنے مشترکہ۔مفاد۔اور۔مطالبات کی منظوری کیلئے عملی۔جدوجھد میں بھرپور۔شرکت۔کریں- بلا جدوجھد کے کچھ نہیں ملنا ہے
حیدرآباد: "*رشوت، سفارش اور اقربا پروری کا خاتمہ — مضبوط پاکستان کی ضمانت*" پیغام یہ ہے کہ یہ خرابیاں معاشرے، اداروں اور معیشت کو کمزور کر رہی ہیں، لہٰذا ان کے خلاف عملی اقدامات ضروری ہیں۔- ایپکا شہید ساقی
Karachi: Our Message! Strong Employees • Strong Institutions • Strong Pakistan Equal Rights • Fair Salaries • Dignity for Every Employee One Grade • One Standard • One Compensation System Justice for Employees is Justice for Society
Karachi: Our Message! Strong Employees • Strong Institutions • Strong Pakistan Equal Rights • Fair Salaries • Dignity for Every Employee One Grade • One Standard • One Compensation System Justice for Employees is Justice for Society
لاہور: آج ۳ جولائی ۲۰۲۶ کو اگيگا کے لاہور میں اجلاس کے بعد ۲۲ جولائی ۲۰۲۶ سے پنجاب بہر ملازمین کی مرحلہ وار تحریک شروع ہوگی٬ تعلیمی بائکات٬ قلم چھوڑ ہڑتال٬ دفاتر کی تالا بندی اور پریس کلب اور ڈ پٹی کمشنرز کے دفاتر کے سامنے احتجاجی مظاہرے ہونگے- رحمان باجواہ
For Membership

سندھ حکومت سے مؤدبانہ اپیل - سرکاری ملازمین کے 11 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ فوری منظوری کے لیے پیش ہیں

سندھ حکومت سے مؤدبانہ اپیل - سرکاری ملازمین کے 11 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ فوری منظوری کے لیے پیش ہیں
1. گروپ انشورنس اور بہبود فنڈ کی یکمشت ادائگی: "مرنے کی شرط" ختم کر کے ریٹائرمنٹ پر گروپ انشورنس + بہبود فنڈ یکمشت ادا کیا جائے جس طرح بلوچستان حکومت دے رہی ہے۔
2. ڈسپیرٹی الاؤنس %30: وفاقی طرز پر ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس فوری دیا جائے گذشتہ سال جناب بلاول بھٹوزرداری نے 50% تنخواہوں میں اضافہ کا اعلان کیا تہا -
3. پینشن حق 1986بحال کیا جائے : پینشن ختم کرنے کی بجائے کرپشن ختم کی جائےاور پرانے پینشن رولز بحال کیے جائیں۔
4. پینشن کنٹری بیوشن ختم کرکے: نئے ملازمین کی تنخواہ سے پینشن کنٹری بیوشن کی کٹوتی فوری ختم کی جائے۔
5. کلاس IV ٹائم اسکیل: سندھ کے تمام محکمہ جات کے کلاس IV ملازمین کو سیکریٹریٹ طرز ٹائم اسکیل دیا جائے۔
6. گریڈ 1-17 کو ٹائم اسکیل 2023سے: وفاق کی طرز پر گریڈ 1 تا 17 تمام ملازمین کو ٹائم اسکیل دیا جائے۔
7. تمام ایڈھاک ضم کرکے وفاقی حکومت کو پے اسکیل 2026 نافذ کرنے کی سفارش کی جائے اور تنخواہیں ٹیکس فری کی جائیں یاد رہے ایڈہاک مراعات اتنی کم ہے ٹیکس کی کٹوتی مزید تنخواہوں ہو جاتی ہے -
8. ہاؤس رینٹ/ہائرنگ: سیکریٹریٹ/ہائی کورٹ طرز پر ہاؤس ہائرنگ چارٹ یا مساوی ہاؤس رینٹ الائونس تمام ملازمین کو دیا جائے۔ "ایک ملک، ایک قانون"۔
9. الاؤنسز میں اضافہ: یوٹیلیٹی الاؤنس سیکریٹریٹ/عدلیہ طرز پر۔ میڈیکل و کنوینس الاؤنس مہنگائی کے تناسب سے بڑھایا جائے۔
10. آن لائن تنخواہ: لوکل گورنمنٹ ملازمین کی تنخواہیں ماہانہ آن لائن بینک اکاؤنٹ میں ادا کی جائیں تاکہ بلا جواز کٹوتیاں بند ہوں۔
11. اداروں کی نجکاری بند کی جائے: سندھ کے تعلیمی و دیگر اداروں کی نجکاری کا عمل فوری روکا جائے۔