APCA Header
آہم خبریں
حیدرآباد: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے اسکیل روائیز کرنے٬ 7 فیصد ایڈھاک الائونس٬ اسپیشل کنوینس الائونس اور 50 فیصد سرکاری ملازمین کے موجودہ کنوینس الائونس میں اضافہ٬ کم سے کم تنخواہ 4300 رویپہ دینے کیئے گریڈ 1 تا 2 کے ملازمین کو الائونس دینے کے الک الگ نوٹیفکیش
کراچی: وفاقي حکومت وزارت خزانہ نے ملازمین کے نئے پے اسکیل روائیز 2026 جاری کرنے بعد سندھ بلوچستان٬پنجاب ٬ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان حکومت نے الگ الگ اپنے صوبائی ملازمین کو رلیف دینے کے نوٹیفکیشن جاری کئے مگر دوبارہ ڈ سپیئرٹی رڈ کشن نہیں دیا ہے
اسلام آباد: وفاقی حکٗومت وزارت خزانہ نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے٬ اسکیل روائیز ٬ کنوینس الائونس میں %50 فيصد اضافہ اور %15 فیصد ڈ سپیئرٹی رڈ کشن الائونس کے الگ الگ نوٹیفیکشن جاری کردئے گئے ہیں ٬ ملک بھر کے ملازمین کو شدید انتظار تھا
حیدرآباد: تنخواہوں میں اضافہ اور اسکیل روائیز 2026 کا وفاقی نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد صوبائی حکومتیں اپنے اپنے صوبے کا نوٹیفکیشن کریں گے
حیدرآباد: گسٹا سندھ. کے اتنخاب 2026 میں اتحاد پینل کے مسٹر اعجاز حسین اعوان اور مسٹر منظور احمد و دیگر نمائندگان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ایپکا پاکستام (شہید ساقی)
کراچی: سندھ کے ملازمین اپنے مشترکہ۔مفاد۔اور۔مطالبات کی منظوری کیلئے عملی۔جدوجھد میں بھرپور۔شرکت۔کریں- بلا جدوجھد کے کچھ نہیں ملنا ہے
حیدرآباد: "*رشوت، سفارش اور اقربا پروری کا خاتمہ — مضبوط پاکستان کی ضمانت*" پیغام یہ ہے کہ یہ خرابیاں معاشرے، اداروں اور معیشت کو کمزور کر رہی ہیں، لہٰذا ان کے خلاف عملی اقدامات ضروری ہیں۔- ایپکا شہید ساقی
Karachi: Our Message! Strong Employees • Strong Institutions • Strong Pakistan Equal Rights • Fair Salaries • Dignity for Every Employee One Grade • One Standard • One Compensation System Justice for Employees is Justice for Society
Karachi: Our Message! Strong Employees • Strong Institutions • Strong Pakistan Equal Rights • Fair Salaries • Dignity for Every Employee One Grade • One Standard • One Compensation System Justice for Employees is Justice for Society
لاہور: آج ۳ جولائی ۲۰۲۶ کو اگيگا کے لاہور میں اجلاس کے بعد ۲۲ جولائی ۲۰۲۶ سے پنجاب بہر ملازمین کی مرحلہ وار تحریک شروع ہوگی٬ تعلیمی بائکات٬ قلم چھوڑ ہڑتال٬ دفاتر کی تالا بندی اور پریس کلب اور ڈ پٹی کمشنرز کے دفاتر کے سامنے احتجاجی مظاہرے ہونگے- رحمان باجواہ
For Membership

. فوری ریلیف: مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں اور پنشن میں فوری اضافہ کیا جائے۔ ملازم کو عزت کی روٹی دو۔

. فوری ریلیف: مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں اور پنشن میں فوری اضافہ کیا جائے۔ ملازم کو عزت کی روٹی دو۔
👇

ایپکا زندہ باد، شھید ساقی کا پرچم بلند رہے
ریلیف دو، حق دو، ملازم دشمنی بند کرو
وعدہ خلافی نامنظور، عہد پورا کرو
مایوسی کفر ہے، جدوجہد ہمارا مقدر ہے
پرعزم ملازم اتحاد سندھ، ظلم کے خلاف سیسہ پلائی دیوار

ہمارے غیر متزل مطالبات
1. فوری ریلیف: مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں اور پنشن میں فوری اضافہ کیا جائے۔ ملازم کو عزت کی روٹی دو۔
(i) وفاقی حکومت کی طرز پر %30 سال 2025 اور %15 فیصد سال 2026 کا تنخواہوں میں تفریق کے خاتمہ کا الائونس ( ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس ) دیا جائے یہ آئین کے آرٹیکل 25 کے تحت سندھ ملازمین کا آئینی حق ہے

2. التوا ختم کرو: برسوں سے لٹکے ٹائم اسکیل، اپگریڈیشن اور پروموشن کے کیس ایک ماہ کی ڈیڈ لائن میں حل کیے جائیں۔

3. وعدے پورے کرو: 8 جون 2026 کے اعلان اور عہد پر فوری عمل درآمد ہو۔ سکندر جتوئی، غلام مصطفیٰ کاکا اور دیگر قیادت اپنا وعدہ نبھائیں۔

4. پنشن حق ہے: پرانا پنشن رول بحال کیا جائے۔ تنخواہ سے غیر قانونی کٹوتیاں فوری ختم کی جائیں۔ پنشن پر سودا بازی بند کرو۔

5. گروپ انشورنس اور بھبود فنڈ: موت کی شرط ختم کرو۔ ہر ملازم کو ریٹائرمنٹ پر یکمشت ادائیگی دی جائے۔ حق ابھی دو، انتظار نہیں۔

6. مذاکرات کا احترام: 17 جون کے بے نتیجہ مذاکرات کی ناکامی کا ازالہ ہو۔ اگلی میٹنگ میں ٹھوس فیصلے کے ساتھ بیٹھا جائے۔

6 مطالبات، ایک آواز۔ یوم عاشورہ کے بعد پرامن احتجاج انہی 11 نکات پر ہوگا۔