APCA Header
آہم خبریں
حیدرآباد: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے اسکیل روائیز کرنے٬ 7 فیصد ایڈھاک الائونس٬ اسپیشل کنوینس الائونس اور 50 فیصد سرکاری ملازمین کے موجودہ کنوینس الائونس میں اضافہ٬ کم سے کم تنخواہ 4300 رویپہ دینے کیئے گریڈ 1 تا 2 کے ملازمین کو الائونس دینے کے الک الگ نوٹیفکیش
کراچی: وفاقي حکومت وزارت خزانہ نے ملازمین کے نئے پے اسکیل روائیز 2026 جاری کرنے بعد سندھ بلوچستان٬پنجاب ٬ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان حکومت نے الگ الگ اپنے صوبائی ملازمین کو رلیف دینے کے نوٹیفکیشن جاری کئے مگر دوبارہ ڈ سپیئرٹی رڈ کشن نہیں دیا ہے
اسلام آباد: وفاقی حکٗومت وزارت خزانہ نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے٬ اسکیل روائیز ٬ کنوینس الائونس میں %50 فيصد اضافہ اور %15 فیصد ڈ سپیئرٹی رڈ کشن الائونس کے الگ الگ نوٹیفیکشن جاری کردئے گئے ہیں ٬ ملک بھر کے ملازمین کو شدید انتظار تھا
حیدرآباد: تنخواہوں میں اضافہ اور اسکیل روائیز 2026 کا وفاقی نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد صوبائی حکومتیں اپنے اپنے صوبے کا نوٹیفکیشن کریں گے
حیدرآباد: گسٹا سندھ. کے اتنخاب 2026 میں اتحاد پینل کے مسٹر اعجاز حسین اعوان اور مسٹر منظور احمد و دیگر نمائندگان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ایپکا پاکستام (شہید ساقی)
کراچی: سندھ کے ملازمین اپنے مشترکہ۔مفاد۔اور۔مطالبات کی منظوری کیلئے عملی۔جدوجھد میں بھرپور۔شرکت۔کریں- بلا جدوجھد کے کچھ نہیں ملنا ہے
حیدرآباد: "*رشوت، سفارش اور اقربا پروری کا خاتمہ — مضبوط پاکستان کی ضمانت*" پیغام یہ ہے کہ یہ خرابیاں معاشرے، اداروں اور معیشت کو کمزور کر رہی ہیں، لہٰذا ان کے خلاف عملی اقدامات ضروری ہیں۔- ایپکا شہید ساقی
Karachi: Our Message! Strong Employees • Strong Institutions • Strong Pakistan Equal Rights • Fair Salaries • Dignity for Every Employee One Grade • One Standard • One Compensation System Justice for Employees is Justice for Society
Karachi: Our Message! Strong Employees • Strong Institutions • Strong Pakistan Equal Rights • Fair Salaries • Dignity for Every Employee One Grade • One Standard • One Compensation System Justice for Employees is Justice for Society
لاہور: آج ۳ جولائی ۲۰۲۶ کو اگيگا کے لاہور میں اجلاس کے بعد ۲۲ جولائی ۲۰۲۶ سے پنجاب بہر ملازمین کی مرحلہ وار تحریک شروع ہوگی٬ تعلیمی بائکات٬ قلم چھوڑ ہڑتال٬ دفاتر کی تالا بندی اور پریس کلب اور ڈ پٹی کمشنرز کے دفاتر کے سامنے احتجاجی مظاہرے ہونگے- رحمان باجواہ
For Membership

سندھ کے 6 لاکھ ملازمین کے سلگتے اہم مسائل میں اہمیت کے حامل دو مطالبات جلد منظور کئے جایئں

سندھ کے 6 لاکھ ملازمین کے سلگتے اہم مسائل میں اہمیت کے حامل دو مطالبات جلد منظور کئے جایئں
خط نمبر: *20*2026
تاریخ: 20 جون 2026

بخدمت جناب
محترم و مکرم سید مراد علی شاہ صاحب ، وزیر اعلئ سندھ کراچی ۔
اسلام علیکم ورحتہ اللہ

موضوع: سندھ کے 6 لاکھ سرکاری ملازمین کے 2 بنیادی اہم مطالبات برائے فوری عمل درآمد چاہتے ہیں

ہمارے غیر متزل مطالبات
1. مرکزی مطالبہ: 53% ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس ابھی دو، ابھی دو
سندھ کے ملازمین وفاق اور KPK کے برابر تنخواہ کے آئینی حق سے محروم ہیں۔ "ون نیشن ون پے" کے اصول پر عمل کیا جائے۔ آئین کے آرٹیکل 25 کے تحت برابری کی ضرورت ہے
لہٰذا BS-01 سے BS-22 تک ہر سرکاری ملازم کو رننگ بیسک پے پر 53% DRA فوری جاری کیا جائے۔
_53% کی تفصیل:
2025 کا التوا شدہ 30% +
2026 کا 15% + مہنگائی ایڈجسٹمنٹ 7% = کل 53%_
(الف) 40 فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس دیا جائے
(ب) 13 فیصد ایڈھاک یا مکمل طور پر ڈفرنشل الاؤنس دیا جائے
اور لاکھوں ملازمین کی دعائیں تمہارے ساتھ ہوں گی
سندھ کے ملازمین کا دو ٹوک فیصلہ: 53% DRA کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے *نوٹیفکیشن کے بغیر ملازمین میں احتجاج کی آگ تیز ہو گی

2. گروپ انشورنس اور بھبود فنڈ: موت کی شرط ختم کرو
BS-01 سے BS-22 تک ہر ملازم کو ریٹائرمنٹ کے وقت گروپ انشورنس اور بھبود فنڈ کی رقم یکمشت ادا کی جائے۔ موت کا شرط ختم کیا جائے


وسلام
ایم اے بھرگڑی
مرکزی وائس چیئرمین
ایپکا پاکستان شھید ساقی
https://www.apcapk.com
موبائل: 03003049883