ایپکا پاکستان (شھید ساقی) کے ورکرز مطالبات کی منظوری کیلئے جدوجھد پر یقین رکہتے ہیں
سندھ کے ملازمین کے دیرینا مطالبات جلد منظور کۓ جاٸیں
(1) تمام ملازمین کو تنخواهوں میں تفریق کے خاتمه کا الاٸونس #DRA جلد دیا جاۓ
(2) وفاقی حکومت کی طرز پر 2022 سے گریڈ 1 تا گریڈ 16 کو ٹاٸیم اسکیل پروموشن دیا جاۓ
(3) مرنے کا شرط ختم کرکے تمام ملازمین کو ریٹاٸرمنٹ کے وقت یکمشت بھبود فنڈ #BF اور گروپ انشورنس #GI کی اداٸگی کی جاۓ۔ یاد رهے که خیبرپختونخواه حکومت اور بلوچستان حکومت اپنے ملازمین کو ایک دهاٸی سے پهلے یه رقم ادا کر رهی هے
(4) مستقل اور اهم مطالبا تمام ملازمین کی تنخواهیں ٹیکس فری دی جاٸیں , سرکاری ملازمین نا سرماٸیدار هیں نا کارخانه دار اور نا زرعی زمین سے کوٸی لاکھوں کی آمدن یا سالانه بچت هوتی ۔ اسلٸے همارا جاٸز مطالبا هے که انکم ٹیکس کٹوتی سے مستشنٸ قرار دیا جاۓ
ایپکا پاکستان ( شهید ساقی)
www.apcapk.com