آہم خبریں
کراچی: آج ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کراچی ڈویزن کے صدر عبدالغفور عباسی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سندھ اسیمبلی کے اسپیکر سید اویس قادر شاہ سے ملاقات٬ ملازمین کے مسائل پر بات چیت کی گئی
کوٹری: ایپکا پاکستان(شهید ساقی) کے غیر معمولی بیٹھک میں مرکزی چیٸرمین,مرکزی صدر,صو باٸی صدر اور جنرل سیکریٹری ودیگر کے متفقه فیصله کے تحت مسٹر عابد حسین چانڈیو کو ایپکا پاکستان(ساقی)سندھ کا سرپرست اعلٸ مقرر کرنے کی منظوری دی گٸی
کراچی: کراچی کے مرکزی اور صوباٸی قاٸدین 17اگسٹ 2026 کو ایس ایم ساٸنس کالج صدر کراچی میں دو بجه کے اهم اجلاس میں شرکت کرکے تنظیمی سازی اور کراچی ڈویزن اور اضلاع اور دیگر سیکٹر کی تشکیل نو اور راۓ اقر انتخاب سے باڈی کی تشکیل خود کریں
حیدرأباد: پاکستان کی یوم ازادی مبارک
حیدرآباد: ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کے تشخص کو بحال رکہنے اور ملک بہر میں تمام ملازمین کو متحرک پیلیث فارم دینا اور ریثائرڈ ملازمین کو بہی تنظیم کا حصہ بنانے کیلئے ساتھیوں سے راے اور مشورہ جاری ہے -ایم اے بھرگڑی
کراچی: کالیج ایجوکیشن سندھ کے کلرکس اپنی اپنی #ACRs و دیگر کاغذات سینیئر کلرکس سے بطور اسسٹنٹس کے پروموشن کیلئے جمع کرائیں دیر آید درست آید ایپکا (شہید ساقی)
حیدرآباد: سندھ پبلک سروس کمیشن میں 100 مارکس کے نتائیج کے بعد ممبر کو 50 مارکس اور سی سی ای کے نتائیج کے بعد ممبر کو زیادہ سے زیادہ مارکس 100 کا اختیار دیا جائے کہ میرے بحال ہو سکے
حیدرآباد: سندھ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے تمام جائز مطالبات کی حمایت اور سندھ میں میرٹ کی بحالی سندھ کے عوام کی ضرورت ہے
حیدرآباد: میرٹ بحالی کئپ سندھ پبلک سروس کمیشن کے ھیڈ آفیس کے سامنے ایکشن کمیٹی کے ساتھ یکجہتی کرنے کیلے مرکزی صدر نیاز حسین خاصخیلی کی قیادت مین ایپکا پاکستان شھید ساقی کا وفد شریک
حیدرآباد: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے اسکیل روائیز کرنے٬ 7 فیصد ایڈھاک الائونس٬ اسپیشل کنوینس الائونس اور 50 فیصد سرکاری ملازمین کے موجودہ کنوینس الائونس میں اضافہ٬ کم سے کم تنخواہ 4300 رویپہ دینے کیئے گریڈ 1 تا 2 کے ملازمین کو الائونس دینے کے الک الگ نوٹیفکیش
For Membership

مونوگرام اور تنظیم کے جھنڈے میں کلر پٹی وغیرہ

مونوگرام اور تنظیم کے جھنڈے میں کلر پٹی وغیرہ
"تنظیم کا مونوگرام اس کے بنیادی نظریات اور مقاصد کی علامت ہے۔ اس میں قلم علم، شعور، قانون، تحریر اور سرکاری خدمت کی؛ کلرکس و سول ایمپلائیز کی علامت ریاستی انتظامی خدمت کی؛ جبکہ ہاتھوں میں ہاتھ اتحاد، مساوات، باہمی احترام، اعتماد اور اجتماعی جدوجہد کی نمائندگی کرتے ہیں۔ یہ تصور آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 25 میں بیان کردہ مساواتِ شہری اور قانون کے مساوی تحفظ کے اصول سے ہم آہنگ ہے۔ تنظیم تمام ارکان کے لیے مساوی عزت، مساوی تنظیمی حقوق، مساوی مواقع اور بلاجواز امتیاز کے خلاف آئینی و قانونی جدوجہد کو اپنا اصول سمجھے گی۔ تنظیم قلم کو علم و دلیل اور متحد ہاتھوں کو اجتماعی قوت کی علامت سمجھتے ہوئے اپنے مقاصد کے حصول کے لیے آئینی، قانونی، جمہوری اور پُرامن ذرائع اختیار کرے گی۔"